پیکاایکٹ کے تحت کسی صحافی کو گرفتارنہ کیاجائے، کے یوجے دستور۔۔

 کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور نے صحافی اسلم شاہ کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے انکی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے ، کے یو جے دستور کے صدر نصر اللہ چودھری اور  سیکرٹری ریحان خان چشتی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ   پیکا کا متنازع قانون آئین اور آزادی اظہار کے خلاف ہے ، وفاقی حکومت  اختیارات کاغلط استعمال کرنے والوں کے خلاف  کارروائی کرے ، انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ  اس  بات کو یقینی بنایا جائے کہ آئندہ کسی بھی صحافی کو پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار نہ کیا جائے۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں