peca insani huqooq

ٹی یوجے ورکرز کا پیکا کے خلاف احتجاج۔۔

ٹھٹہ یونین آف جرنلسٹس ورکرز کی جانب سے کالے قانون پیکا کے نفاذ کے خلاف پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتال اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ٹی یو جے ورکرز کے عہدیداروں اور مبمران نے بڑی تعداد میں شرکت کی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ٹی یو جے ورکرز کے صدر محمد میمن اور نذکت شاہ سمیت دیگر نے کہا کہ موجودہ حکمران صحافیوں اور صحافتی اداروں کو تباہ کرنے کے لیے متنازعہ اور صحافی دشمن پالیساں بنارہے ہیں پہلے ہی ملک میں میڈیا مالی بحران کا شکار ہے اوپر سے پیکا جسے صحافیوں کا دشمن قانون کے ذریعے رہی سہی کسر بھی پوری ہوگئی ہے

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں