24 news ka reporter loot gya

ٹوئنٹی فورنیوز کا رپورٹر لٹ گیا۔۔

کراچی کے تھانہ عزیز بھٹی کی حدود عیسی نگری پر نجی چینل کے کرائم رپورٹر جاوید قائم خانی کو آج صبح گن پوائنٹ پر موبائل فون اور نقدی سے محروم کر دیا گیا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے عزیز بھٹی تھانہ کی پولیس روڈ پر کبھی نظر ہی نہیں آتی اس سے پہلے بھی متعدد بار صحافیوں کو روڈ پر کھڑا کر کے گن پوائنٹ پہ لوٹا گیا ہے ہماری آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی اور  وزیر داخلہ سندھ سے درخواست ہے کے فوری توڑ پر  سینیئر صحافی جاوید قائم خانی کے ساتھ ڈکیتی کی واردات کا سختی سے نوٹس لے اور ملزمان کو گرفتار کر کے کفر کردار تک پہنچا ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں