national press club mukhtalif committees ki tashkeel

نیشنل پریس کلب کی اسکروٹنی کمیٹی مسترد۔۔

آر آئی یو جے دستور نے نیشنل پریس کلب کی سکروٹنی کمیٹی مسترد کر دی اور واضح کیا کہ متحدہ اپوزیشن کی مساوی نمائندگی کے بغیر سکروٹنی کمیٹی کی کوئی حیثیت نہیں۔آئندہ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ فرم کے آڈٹ بغیر کوئی حساب قابل قبول نہیں ہو گا۔ راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس دستور کا اجلاس صدر رانا کوثر علی کے زیر صدارت ہوا جس میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر حاجی نواز رضا نے بھی شرکت کی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں