مارننگ شواینکر نے وگ کا استعمال شروع کردیا۔۔

اکثر و بیشتر اپنے بیانات کے سبب تنازعات میں گھری رہنے والی پاکستانی اداکارہ و میزبان ندا یاسر ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔حال ہی میں انسٹاگرام پر 26 لاکھ فالوورز رکھنے والی میزبان نے ساتھی فنکار عمر عالم کی شیندی میں شرکت کی۔تقریباً 18 برس سے مارننگ شو کی میزبانی کرنے والی ندا یاسر نے اس موقع پر سیاہ و سنہری امتزاج کے جوڑے کا انتخاب کیا، تاہم ندا یاسر اس وقت وائرل ہوئیں جب سوشل میڈیا صارفین نے ان کی وِگ پر بحث شروع کر دی۔متعدد صارفین کا دعویٰ ہے کہ وہ حالیہ شادی کی تقریبات میں وِگ استعمال کر رہی ہیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں