hatak izzat qanoon ki tashreeh zarori hai

سینئر صحافی کے خلاف ٹرائل روکنے کا حکم۔۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے سینئر صحافی رضوان رضی کیخلاف بغاوت و دیگر دفعات کیخلاف درخواست پر تاحکم ثانی ٹرائل روکتے ہوئے ایف آئی اے سے جواب طلب کرلیا۔ صحافی رضوان رضی کے وکیل میاں دائود نے موقف اپنایا کہ جب ایف آئی آر میں الزامات کی کوئی وضاحت ہی نہیں تو پھر صحافی کا ٹرائل کیوں ہو؟ ،ایف آئی اے نے بغاوت کی دفعہ لگانے سے قبل وفاقی حکومت سے کوئی منظوری نہیں لی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں