america ki bari ishtehari companies ke pakistan mein jaali social media accounts band

سوشل میڈیا پر کنٹرول کے خلاف ہوں، عطاتارڑ۔۔

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ میں سوشل میڈیا پر کنٹرول کے خلاف ہوں، ہم سیاسی جماعتوں کو آپس میں بیٹھ کر رولز آف دی گیم طے کرناچا ہیے ، سیاسی جماعتوں کو طے کرنا ہے کہ کیاریڈ لائن ہو جو کراس نہیں ہونی چا ہیے۔ہمیں ایک کوڈ آف کنڈکٹ اپنے آپ پر لاگو کرنا ہے، سنی اتحاد کونسل کا اسپیکر،ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعظم کے انتخاب میں حصہ لینا جمہوریت کیلئے اچھا ہے۔انہوں نے کہا کہ 9مئی واقعات پر جن کے خلاف کوئی ثبوت نہیں انہیں ریلیف ملناچاہیے، وزیراعظم شہباز شریف نے میثاق مفاہمت کی بات کی ہے، ہمارا کردار یاد رکھا جائے گا۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں