fake news phelane par sahafi samet 16 afrad ke khilaaf muqadmaat darj

سوشل میڈیا انفلوائنسرز کی نیب میں طلبی۔۔

‏پی ٹی آئی دور میں سرکاری اداروں میں سوشل میڈیا تشہیر کے لیے بھرتی کیے گئے کانٹینٹ ڈویلپرز کو نیب (قومی احتساب بیورو) نے  طلب کرلیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا انفلوینسرز کو نیب آفس پشاور طلب کیا گیا ہے، یہ تقریباً ایک ہزار سے زائد سوشل میڈیا انفلوئنسرز پراجیکٹ میں بھرتی کیے گئے تھے جن میں 20 سے زائد کانٹینٹ ڈویلپرز تھے۔نیب ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو نے ڈیٹا اور ذمہ داریوں سے متعلق چھان بین شروع کی ہے، سوشل میڈیا انفلوینسرز کی بھرتیوں سے متعلق نیب کے پی میں انکوائری چل رہی تھی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں