پاکستان کا سب سے بڑا ٹیلی ویژن نیٹ ورک ”جیو“اب واٹس ایپ پر بھی موجود ہے۔ سیاست کے میدان ہوں یا کھیل کے میدان یا پھر بات ہوانٹرٹینمنٹ کی دُنیا کی جیو ٹیلی ویژن نیٹ ورک اَب جدت کی ایک اور منزل پر آگیا ہے۔ جیونیوز ہو جیو انٹرٹینمنٹ یا پھر جیو سوپر ”جیو ٹیلی ویژن نیٹ ورک“ اپنے ناظرین کو ہر لمحہ واٹس ایپ پر سب سے پہلے باخبر رکھے گا۔ لہٰذا ابھی اپنے واٹس ایپ میں ”اپڈیٹ ٹیب“ میں سرچ کریں اور ”جیو ٹیلی ویژن نیٹ ورک“ سے جڑ جائیں۔ اس کے علاوہ قارئین کیو آر کوڈ اسکین کرکے بھی جیو کے مختلف چینلز کو واٹس ایپ پر فالو کرسکتے ہیں۔
Facebook Comments