samaa ke sports director corona ka shikar

بھارتی میڈیا تماشے میں بدل گیا ہے، شاہد آفریدی۔۔

  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارتی میڈیا کو کارٹون نیٹ ورک قرار دے دیا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کھیل سرحدوں، مذہبوں اور سیاست سے بالاتر ہوتے ہیں۔ آج، یہ حملے کی زد میں ہے۔ پی ایس ایل کو ملتوی کردیاگیا ہے۔ آئی پی ایل معطل، اور راولپنڈی سٹیڈیم کے باہر بھارتی ڈرون حملہ ہوا ہے۔ کرکٹ نے کبھی ہمیں متحد کیا تھا۔ اب یہ کشمکش میں لہو لہو ہے۔انہوں نے بھارتی میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا بھارتی میڈیا، درستگی اور غیر جانبداری جیسی صحافتی اقدار کو برقرار رکھنے کے بجائے، ایک تماشے میں بدل گیا ہے، جو ایک معتبر نیوز روم کے بجائے کارٹون نیٹ ورک زیادہ لگتا ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں