اے پی پی اردوسروس کے انچار ج کیلئے الوداعی تقریب کا اہتمام۔۔

معروف شاعر، صحافی، دانشو ر اور انچارج اردو سروس ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان شیخ رضی الدین رضی ریٹائر ہو گئے۔اے پی پی ملتان سٹیشن پر ان کے اعزاز میں ایک الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب میں اسٹیشن منیجر قاضی افتخار احمد، انچارج اردو سروس فیصل آباد راؤ علی عامر سلطان،سینئر جرنلسٹ محمد عاطف اسماعیل،چیف رپورٹر تصور حسین، انچارج اردو سروس عمر حیات بورانہ،انچارج فوٹو سیکشن تنویر حسین بخاری، انچارج ایڈمن /اکاونٹس جاوید اقبال کے علاوہ سلمان رضا، حسنین ریاض، عنایت اللہ کھچی، ماجد کلاسرہ،ظہور حسین شمسی،عطاء الہادی،سہیل خالد،اے ڈی سیال، محمدطارق،خواجہ عارف، شاہدمحمود و دیگر نے شرکت کی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں