ایپنک الیکشن ، امیدواروں کی فہرست جاری۔۔

ایپنک الیکشن کمیٹی نے نو نومبر کو دوہزار پچیس کے الیکشن کیلئے  امیدواروں کی باضابطہ فہرست جاری کردی ہے۔جاری کردہ فہرست کے مطابق چیئرمین کے عہدے کے لئےمحمد عرفان علی، دارا ظفر، منصور ملک، شکیل یامین کانگا،وائس چیئرمین کے امیدواررانا محمد یوسف، ناصر چشتی، منصور ملک، مرزا عمران بیگ، دارا ظفر، محمد عرفان علی جبکہ سیکرٹری جنرل کے امیدواروں میں اصغر خان، رانا محمد یوسف، دارا ظفر کے نام شامل ہیں،ایڈیشنل سیکرٹری جنرل کے امیدواروں میں رانا محمد یوسف، عبیداللہ، وحید شیخ، مرزا عمران بیگ شامل ہیں خزانچی (ٹریژرر) کے عہدے کے لئے محمد عرفان علی، مرزا عمران بیگ کے نام شامل ہیں ۔این ای سی کے ممبران میں طاہر حسن خان، اصغر خان، حیدر عباس، محمد عثمان، حاجی محمد ابراہیم ، طاہر منصف، سعید محی الدین، شبیر احمد مغل، عدنان شوکت، عبیداللہ، خرم غوری، مشتاق اختر، سید صابر علی، سعید اختر،اور  ندیم محمود کے نام شامل ہیں الیکش کمیٹی کے مطابق یہ فہرست 9 نومبر 2025ء کو رات گئے جاری کی گئی اور یہ اے پی ایپنک الیکشن 2025ء کے سلسلے میں واحد مستند فہرست ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں