آج نیوزمیں غیراعلانیہ ڈاؤن سائزنگ جاری۔۔

پپو نے انکشاف کیا ہے کہ آج نیوز میں غیراعلانیہ ڈاؤن سائزنگ اچانک شروع کردی گئی ہے۔۔پپو نے بتایا ہے کہ آج نیوزمیں روزانہ کی بنیاد پر ڈاؤن سائزنگ جاری ہے۔۔پپو کے مطابق آج نیوزمیں فی الحال تو ایم سی آر سے پانچ بندے فارغ کیے ہیں نیوز روم سے چھانٹی کا فیصلہ کیا گیا ہے ڈاون سائزنگ کےنام پر تلوار چلنے والی ہے۔پپو کے مطابق نکالے جانے والےملازمین کو اپنے ڈپارٹمنٹ سے ذاتی سامان تک لے جانے نہیں دیاگیا،جب کہ برطرفیاں بھی بغیر کسی نوٹس کے کی جارہی ہیں۔ پپو کا مزید کہنا ہے کہ نیوزروم سے بھی جلد چھانٹیاں متوقع ہیں۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں