کراچی سے ایک انگریزی چینل کی لانچنگ۔۔

پپو نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی سے عالمی معیار کے ایک انگریزی چینل کی لانچنگ اگلے ایک ماہ میں متوقع ہے۔۔ پپو کے مطابق چینل کے حوالے سے سیکورٹی کلیئرنس اور دیگر تمام اداروں کی اجازت بھی مل گئی ہے۔۔ اس چینل میں گورے بھی اینکرز ہوں گے۔۔ ان دنوں چینل کے لئے ہائرنگ تیزی سے جاری ہے۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ چینل کا ہیڈآفس کراچی میں ہوگا ۔۔ نیوز ہیڈ کیلئے ایک عالمی انگریزی چینل کے ذمہ دار کو لایا گیا ہے۔ جب کہ انگریزی زبان کے دیگر عالمی چینلز سے بھی لوگوں کو نئے چینل کے لئے ہائر کیاگیا ہے۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں