پریس کلب الیکٹرانک میڈیاایسوسی ایشن حاصل پورکااجلاس زیرصدارت چوہدری نعیم انورصدرپریس کلب الیکٹرانک میڈیاایسوسی ایشن منعقدہوااجلاس میں جنرل سیکرٹری مدثرحسین سمیت ممبران کی کثیرتعدادنےشرکت کی ۔اجلاس میں پریس کلب الیکٹرانک میڈیاایسوسی ایشن کومضبوط اورمنظم بنانےکےساتھ ساتھ نئے ممبران کےحوالہ سےمشاورت کی گئی۔ اجلاس میں جمالپورکےرہائشی اورصحافی سیدخضرعباس گیلانی کی کھلی کچہری میں ڈی پی او کی جانب سےذاتی رقبہ کےتنازع پرگرفتاری اورکھلی کچہری میں موجودصحافیوں کی گرفتاری پرخاموشی کی شدیدالفاظ مذمت کی گئی اورآر پی او بہاول پور ڈی پی او بہاول پوسےمطالبہ کیاگیاکہ صحافی خضرعباس گیلانی پردرج ہونےوالہ مقدمہ پرنظرثانی کرتےہوئے مقدمہ کی تفتیش میرٹ پرکی جائے۔۔
Facebook Comments
