pfuj workers ki tanzeem

پی ایف یوجے ورکرز کی تنظیم نو۔۔

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ( پی ایف یو جے) ورکرز نے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس ورکرز کی تنظیم نو کیلئے موجودہ باڈی کو تحلیل اور سینئر صحافی عبدالرزاق چشتی کو پی ایف یو جے ورکرز کا مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا ہے۔ پی ایف یو جے ورکرز کا اجلاس مرکزی صدر پرویز شوکت کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں آرائی یو جے ورکرز کے نئے عہدیداروں کے تقرر کیلئے مرکزی صدر کی سربراہی میں چار رکنی کمیٹی بھی قائم کی گئی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں