pfuj dastoor ka sahafi ke aezaz mein istaqbalia

نیشنل پریس کلب میں میڈیکل میلے کا انعقاد۔۔

نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے اشتراک سے مورخہ بارہ نومبر بروز اتوار صبح گیارہ بجے تک تین بجے سہ پہر این پی سی میں میڈیکل میلے کا انعقاد کیاجارہا ہے،جس میں صدر پنال میجرجنرل ریٹائرڈ مسعود الرحمان کیانی کی سربراہی میں تیس سے زائد ڈاکٹروں کی ٹیم مریضوں کا فری معائنہ کریں گے ، اس موقع پر ممبران  کے ایچ بی اے ون سی، بی ایس ایف/بی ایس آر، مجموعی کولیسٹرول، ٹرائی گلیرانڈز، یورک ایسڈ، پروٹین کریٹیئن تناسب، پیڈوگرافی/فٹ ڈوپلر، بایوتھیسیو میٹری، بی ایم آئی/بی ایم ڈی (ہڈیوں کی کمیت و کثافت) ، ای سی جی/ٹو ڈی ایکو/الٹراساؤنڈ، ہیپاٹائٹس بی اور سی اسکریننگ ٹیسٹ بھی فری کئے جائیں گے، اس موقع پر جسمانی ورزش کے طریقوں کا عملی مظاہرہ بھی کیا جائے گا جب کہ صحت مند خوراک کے حوالے سے اہم ہدایات بھی فراہم کی جائیں گی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں