گجرات کی صحافت کا اعزاز نوجوان صحافی عبدالسلام مرزا کو یونائٹیڈ نیشن ، یو این مائیگریشن نے ٹرینر سلیکٹ کرلیا ،وہ مائیگرنٹ سمگلنگ ، ہیومن اسمگلنگ ، ویز افرڈا کیسز سمیت چائلڈ لیبر ایشوزپر رپورٹنگ کے حوالے سے خصوصی لیکچر دیں گے اس حوالے سے لاہور آواری ہوٹل میں ملٹی پارٹنر ٹرسٹ فنڈ کے تعاون سے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فارمائیگریشن کی زیر نگرانی تین روز ہ ورکشاپ میں پاکستان کے چاروں صوبوں کے مختلف اضلاع کے 27 قریب سنیئر و جونیئر صحافیوں تریبتی ورکشاپ میں شریک ہو رہے ہیں جن میں اسلام آباد سے پاکستان ٹیلی ویڑن ورلڈ کی ماہ نور قریشی، انڈیپنڈنٹ اردو سے سحرش قریشی ، 24 نیوز سے حمنہ،سنو نیوز گجرات سے عبدالسلام مرزا، مختلف سیشن میں صحافیوں کو ٹریننگ دیں کے،ٹریننگ حاصل کرنیوالوں میں گجرات سے سابق صدر و جنگ گروپ کے ڈسٹرکٹ انچارچ ملک شفقت اعوان، پشاور سے کاشف دین(پختون ڈیجیٹل )،طارق وحید (ہم نیوز پشاور)،غازی حسین(APP)،مہہ جبین خانکی ،سعدیہ مظہر(DWارود نیوز)،ر ±طبہ(دنیا نیوز)،پاون کمار(KNT نیوز)،سلیم ساتھیو(ARY نیوز)،عروج انمول (ڈیجیٹل جنرنلسٹ)،فوزیہ مراد(GNN نیوز)اکبر نوتیز( DAWN نیوز)،غلام مرتضی ظہری ((DWارود)،اسد مہدی(PTVنیوز )،واجد علی (سمائ نیوز)،اسد بلوچ ،ظہیر الدین بابر (انڈی نیوز)،حنین امین(سنیئر پروڈیوسر)،اطہر نقوی ( The News) ، غزالہ احمد (سماءڈیجیٹل )،حریم جدون(دنیا نیوز)،خالدہ نازش(ڑیڈیو مشال) سمیت دیگر صحافیوں شامل ہونگے۔
ملک بھرکے صحافیوں کی تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد۔۔
Facebook Comments
