APNS balaochistan subai committee ka aelan

عید میلاد النبیﷺ پر اخبارات کی تعطیل کا اعلان۔۔۔

آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے عیدمیلاد النّبیؐ کے موقع پر رکن مطبوعات کیلئے بروزہفتہ 06ستمبر 2025؁ء کو ایک روزہ تعطیل کا اعلان کیا ہے۔اس لئے بروز اتوار 07ستمبر کوصبح کے اخبارات شائع نہیں ہو نگے جبکہ 06ستمبر بروز ہفتہ کوشام کے اخبارات شائع نہیں ہونگے تاہم اگر وہ چاہیں توبروز اتوار07 ستمبر کواپنے ایڈیشن شائع کر سکتے ہیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں