سینئر صحافی کی گاڑی گھرکے سامنے سے چوری۔۔

کراچی میں صحافی بھی چور لٹیروں سے محفوظ نہیں، کبھی گن پوائنٹ پر لوٹ لیا جاتا ہے تو کبھی گاڑی چوری اور چھین لی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی شاہد جتوئی کی گھر کے سامنے سے گاڑی چوری کر لی گئی ہے۔۔تفصیلات کے مطابق شاہد جتوئی نے رات کو  گھر گلستان جوہر کے سامنے گاڑی نمبرATK-540 ٹوٹاکرولا ماڈل 2010 بلیک کلر کھڑی لیکن صبح 7:00 بجے دیکھا تو گاڑی موجود نہیں جس کی ایف آئی آر 1041/25 تھانہ گلستان جوہر  میں درج کر دی گئی ہے۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں