دنیا میڈیا گروپ کے سینئر ہیلتھ رپورٹر سید سجاد حسین کاظمی نے لاہور پریس کلب کے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تو تمام سینئر صحافیوں نے ان کا بھرپور ساتھ دینے کا عندیہ دے دیا ہے۔جس پر انہوں نے سینئر صحافیوں کے اعزاز میں افھوس کلب فالکن کمپلیکس گلبرگ لاہور میں پر تکلف عشائیے کا اہتمام کیا۔پروقار اور شاندار تقریب میں ہیلتھ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے تمام عہدیداران سمیت دیگر پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا ہاؤسز کے سینئر صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔پر تکلف عشائیے کے بعد افھوس کلب کے چائے ڈھابہ کی مزیدار گڑ والی چائے سے بھی دوستوں کی بھرپور م
Facebook Comments
