سینئر صحافی محمد نواز رضا کی کتاب ” مرد آہن محمد نواز شریف” کی تقریب رونمائی 11 اکتوبر بروز ہفتہ4:00 بجے سہ پہر نثارعثمانی آڈیٹوریم میں ہوگی جس میں وفاقی وزراءعطااللہ تارڑ، رانا تنویر حسین، احسن اقبال اور رانا مشہود احمد مہمانان خصوصی ہوں گے جبکہ مجیب الرحمان شامی، عطاالحق قاسمی، پرویز رشید، سہیل وڑائچ، سجاد میر، حفیظ اللہ نیازی، سلمان غنی، فرید پراچہ، ارشاد عارف، سعید آسی، عابد تہامی، ارشد انصاری، زاہد عابد، نوید چوہدری ، میاں عابد و دیگر اظہار خیال کریں گے۔

Facebook Comments
