sahafio ki hifazat ke hawale se tarbeyati workshop ka ineqad

ذاتی لڑائی،2 اراکین کی کلب کی ممبرشپ ختم۔۔

نیشنل پریس کلب نے ذاتی لڑائی کو سائبر کرائم تک لے جانے والے دو اراکین کلب کو نہ صرف واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا بلکہ ان کی رکنیت بھی ختم کردی۔۔پپو کا کہنا ہے کہ نیشنل پریس کلب کی ایک خاتون رکن نے دوسرے سے شادی کی، وہ بھی کلب کا رکن تھا، کچھ عرصے بعد لڑائی جھگڑےشروع ہوگئے۔ معاملہ سائبر کرائم تک پہنچ گیا جس پر مرد رکن نے  پریس کلب واٹس ایپ گروپ کے اسکرین شاٹ وہاں اپنی صفائی میں پیش کئے، جس کے بعد واٹس ایپ گروپ کے ایڈمنز کو بھی شامل تفتیش کیاجاسکتا تھا ، جس پر نیشنل پریس کلب انتظامیہ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ان دونوں کی نہ صرف رکنیت ختم کردی بلکہ انہیں واٹس ایپ گروپ سے بھی ریموو کردیا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں