حکیم لوہاپاڑ کے خلاف ہراسمنٹ کا مقدمہ درج۔۔۔

معروف ٹک ٹاکر حکیم شہزاد پر خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام، متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ملتان کےتھانہ راجارام میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیاگیا،ایف آئی آر کےمتن میں کہا گیا کہ بے اولاد ہوں،حکم شہزاد نے دوائی کے نام پر 3 لاکھ 70 ہزار روپے بٹور لئے۔ایف آئی آر کےمطابق حکم شہزاد جعلی ویڈیو بنا کر بلیک میل کررہا تھا،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں،جلد قانون کی گرفت میں ہوگیا۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں