ایک نیوز کے سی او او نے اچانک استعفا دے دیا اور تمام آفیشل گروپس سے لیفٹ ہوگئے۔۔ پپو کے مطابق ایک نیوز میں نئی انتظامیہ آنے کے بعد اور سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کے صدر بننے کے بعد سی او او کمفرٹ زون میں نہیں تھے جس کی وجہ سے پیر کے روز انہوں نے اچانک اپنا استعفا دیا اور تمام آفیشل گروپس سے نکل گئے۔۔ جانے سے پہلے انہوں نے اپنا الوداعی پیغام بھی گروپس میں چھوڑا۔۔ پپو کا مزید کہنا ہے کہ ایک نیوز میں اس وقت دسمبر کی سیلری صرف ایک لاکھ تک والوں کو ملی ہے اس سے اوپر والوں کو اب تک نہیں دی گئی۔ اسی طرح جنوری کی سیلری بھی اب تک کسی کو نہیں دی گئی ہے۔۔
Facebook Comments
