aik channel mein ajab corruption ki ghazab kahani

ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری، سین کیا ہے؟

دو نیلے نیوز چینل والے آمنے سامنے، سرقہ کس نے کیا؟ ریسرچ کے نام پر کالم نگاروں کی تحریر کیوں اٹھائی گئی؟ سوشل میڈیا پر لکھاری کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر صارفین نے سوالات اٹھا دیے۔ سرقہ کرنے والے اینکر نے اصل لکھاری کو نوکری سے فارح کرنے کی دھمکی دے دی۔ایک نئے نیلے چینل کے ‘سینئیر اینکر پرسن’ نے اپنے چینل کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لیے متحدہ عرب امارات کے صدر کے دورہ پاکستان پر ایک ویڈیو بنائی جس کا مواد مشہور نیلے چینل سے وابستہ صحافی کے فیس بک پوسٹ سے لیا گیا تاہم نشاندہی کرنے پر اینکر پرسن نے اصل لکھاری کو نوکری سے فارغ کرنے کی دھمکی دے دی اور اس معاملے پر خاموش رہنے کا کہا۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں