ptv se 1200 se zaid postein khatam kardin

ایم ڈی پی ٹی وی کی تبدیلی۔۔

ایم ڈی پی ٹی وی کو تبدیل کردیاگیا۔ نیا پی ٹی وی ایم ڈی، انفارمیشن گروپ میں اکیسویں گریڈ کے افسر سید مبشر توقیر شاہ کو لگایا گیا ہے جو تقرری کے منتظر تھے۔ دوسری طرف سیکریٹری وزارتِ اطلاعات ظہور احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ شاہیرہ شاہد کو سیکریٹری وزارتِ اطلاعات تعینات کر دیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔تقرری کی منتظر شاہیرہ شاہد انفارمیشن گروپ گریڈ 22 کی افسر ہیں۔شاہیرہ شاہد سیکریٹری اطلاعات کے عہدے پر پہلے بھی تعینات رہ چکی ہیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں