Salute to Rabia Anum 118

رابعہ انعم کی بہادری کو سلام

رابعہ انعم کی بہادری کو سلام

Salute to Rabia Anumجیونیوز کی اینکر پرسن اور رپورٹر رابعہ انعم نے کہاہے کہ کمیٹی چوک اے آر وائے نیوز سمیت دوسرے چینلز کے رپورٹرز کے ساتھ بدتمیزی کی جارہی ہے ۔ رابعہ انعم جیونیوز کیلئے اسلام آباد میں رپورٹنگ کے فرائض انجام دے رہی ہیں اور اس موقع پر انہو ں نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ انتہائی افسوسناک بات ہے کہ اے آر وائے نیوز سمیت دیگر چینلز کے رپورٹرز کے ساتھ بدتمیزی کی جارہی ہے کیونکہ میں خود ایک خاتون صحافی ہوں ،میں بھی جب پی ٹی آئی کے جلسے میں رپورٹنگ کیلئے جاتی تھی تو ہمارے ساتھ بھی بدتمیزی کی جاتی تھی اس طرح کی زیادتی اے آر وائے نیوز کے ساتھ بھی ہو رہی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ نوازشریف کو اپنے خطاب کے دوران اس چیز پر بھی بات کرنی چاہیے اور لوگوں کو اس طرح کی حرکتوں سے منع کرنا چاہیے ۔

Facebook Comments

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں