83

پپو کی فضولیات

پپو ٹائی ٹائینک فلم دیکه رہا تها..جہاز ٹوٹا تباہی مچی لوگ مرنے لگے…پپو نے اٹه کر ٹی وی بندکردیا…پوچها پپو یہ کیا حرکت کردی…کہنے لگے..جتنے مرنے تهے مرگئے باقی لوگوں کو بچا رہا ہوں…
پپو کی فضولیات..

Facebook Comments

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں