Do Not Attack on Anti Media Houses Maryam Nawaz 56

مخالف چینلز پرحملے نہ کئے جائیں، مریم نواز

مخالف چینلز پرحملے نہ کئے جائیں، مریم نواز

Do Not Attack on Anti Media Houses Maryam Nawazسابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے کارکنان کو پارٹی کے مخالف پروپیگنڈا کرنے والے میڈیا ہاﺅسز کے خلاف حملوں سے باز رہنے کی ہدایت کردی ہے اور انہیں کہا ہے کہ یہ ہمارا کلچر نہیں ہے۔ ٹوئٹ کرتے ہوئے مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ میری پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سپورٹرز سے گزارش ہے کہ وہ اپنی جماعت کے مخالف میڈیا ہاؤسز پر حملے اور ان اداروں کے رپورٹرز سے بدتمیزی نہ کریں کیوں کہ یہ نہ تو ہماری روایات ہیں اور نہ ہی نواز شریف کی میراث ، اس لئے کسی بھی چینل کے ساتھ غیر ذمہ دارانہ رویہ نہ اپنائیں۔

Facebook Comments

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں