BOL News Anchor left BOL Joins Dawn News 259

بول کی ایک اور خاتون اینکر ساتھ چھوڑ گئیں

بول کی ایک اور خاتون اینکر نے بول کو خیرباد کہہ دیا اور ڈان نیوز جوائن کرلیا۔۔ افشین قریشی نے سوشل میڈیا پر اپنےپرستاروں کو اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ ، بول کو چھوڑنا ایک بڑا مشکل فیصلہ ہے لیکن بطور اینکر انہیں اسکرین پرفارمنس، ائرٹائم اور کیرئر گروتھ کو بھی مدنظر رکھنا ہے اور انہیں اہمیت دینی ہے اس لئے ڈان نیوز کی جانب سے آفر ملنے پر وہ اس موقع کو مس نہیں کررہیں۔۔افشین قریشی کی اپنے پرستاروں کو دی گئی اطلاع سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بطور اینکر انہیں بول میں کوئی اسکوپ نظر نہیں آیا اسی لئے سالانہ ٹیم میٹ اور گروتھ قریب ہونے کے باوجود وہ بول چھوڑ کر ڈان نیوز جوائن کرنے پر مجبور ہوگئیں۔۔

Afsheen Qureshi Tweet
Afsheen Qureshi Tweet
Facebook Comments

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں