ARY female Anchor joins BOL news 227

اے آر وائی کی خاتون اینکر نے بول جوائن کرلیا

اے آر وائی کی اینکر سحرش زوہیب نے بول جوائن کرلیا اور اس کی اطلاع سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے پرستاروں کو بھی دے دی ہے۔۔ خبر یہ ہے کہ بول انتظامیہ نے جب خاتون اینکر کے ذریعے ان کے شوہر اینکر زوہیب حسن کو بھی جیو سے توڑنے کی کوشش کی تو انہوں نے صاف انکار کردیا۔۔ اور کہا کہ وہ جیو میں ہی خوش ہیں۔۔

Facebook Comments

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں