Actress Noor Denied to work in Dramas 175

ٹی وی اینکر کا ڈراموں میں کام سے انکار

معروف ٹی وی اینکر اور اداکارہ نور بخاری نے ٹی وی ڈراموں اور کمرشلز میں کام کرنے کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق نور بخاری کو کراچی کے ایک ہدایتکار نے ڈرامہ سیریل اور کاسمیٹک مصنوعات کی کمرشل کے لئے پیشکش کی، تاہم انہوں نے معذرت کر لی۔ ان کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ نور بخاری ٹی وی پروگرام کی میزبانی کریں گی تاہم ان کا دوبارہ اداکاری کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

Facebook Comments

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں