Aamir liaquat hussain ban again 171

عامر لیاقت پھر پابندی کا شکار

معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت کے فیس بک پیج اور ویب سائیٹ کو بھی پی ٹی اے نے بند کردیا۔۔ جس پر اینکر نے سوشل ویب سائٹس کا سہارا لیتے ہوئے شدید احتجاج بھی کیا۔۔ ان کا کہنا ہے کہ  ظلم کی انتہا ہوگئی۔۔ ایسی مستعدی تو گستاخانہ صفحات بند کرنے کےلئے نہیں کی گئی۔۔اللہ بہت بڑا ہے  میں صرف صبر کررہا ہوں،دعا کیجئے کہیں صبر کہیں ٹوٹ نہ جائے۔۔اس سے پہلے انہوں نے اپنی ویب سائیٹ جلد مکمل ہونے کی خوشخبری بھی اپنے پرستاروں کو دی تھی اور بتایاتھا کہ۔۔ اسی ماہ ان کی ویب سائیٹ مکمل ہوکر لانچ ہوجائے گی۔۔ جو کسی بھی نیوزچینل کی ویب سائیٹ سے کم نہیں ہوگی۔۔

Facebook Comments

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں